لاہور (سٹاف رپورٹر) جبری مشقت‘ تبادلوں اورمیڈیکل سہولت کی عدم فراہمی کیخلاف پاکستان ٹیلی کام ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام گزشتہ روز ایجرٹن روڈ آفس کے سینکڑوں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت یونین کے سیکریٹری جنرل حسن محمد رانا اور دیگر رہنما کر رہے تھے۔ کیخلاف مظاہرین نے پی ٹی سی ایل حکام کیخلاف نعرے بازی کی اور سینہ کوبی کرتے ہوئے دفتر سے باہر آ کر ٹریفک بلاک کر دی ۔احتجاجی ملازمین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
Some advertisements on our websites have hurt feelings of our readers. These advertisements are not related to Nawaiwaqt Group of Newspapers. These actions were done by anit-social elements, which have been rectified immediately. In case of complains, Contact Us.

Post New Comment