ستائیس اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
ستائیس اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب گیارہ کروڑ ستانوے لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ جن میں سے مرکزی بینک کے پاس بارہ ارب سینتیس کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر، جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب چوہتر کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions