آئی ایم ایف پاکستان سے قرضوں کی وصولی اور نئے قرضوں کے اجرا کے حوالے سے آج اعلان کرے گا ، پاکستان کی جانب سے شرائط میں نرمی کی درخواست ۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
آئی ایم ایف پاکستان سے قرضوں کی وصولی اور نئے قرضوں کے اجرا کے حوالے سے آج اعلان کرے گا ، پاکستان کی جانب سے شرائط میں نرمی کی درخواست ۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مینجنگ ڈائریکٹر سٹریس کہن اور پاکستانی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کے درمیان مذاکرات کا آغاز گـزشتہ دنوں واشنگٹن میں ہوا تھا جس میں پاکستان کو قرضوں کی اگلی قسط اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے مذاکرات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ قرضوں کے معاہدے پر قائم رہنا چاہتا ہے ۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ  نے دوہزار آٹھ میں پاکستان کے لیے ساڑھے دس ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ منظورکیا تھا، جس میں سے دو تہائی اسے پہلے ہی دیا جا چکا ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions