پنجاب کو قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت 22ارب کی آٹھویں قسط مل گئی

ـ 2 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق کی جانب سے پنجاب کو قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت قابل تقسیم محاصل کی مد میں فروری کےلئے 22ارب روپے کی آٹھویں قسط مل گئی ۔ ذرائع کےمطابق قابل تقسیم محاصل کے تحت پنجاب کا مجموعی حصہ 23.67ارب روپے بنتا ہے تاہم مرکزی حکومت نے پنجاب کے ذمے قرضوں کی وصولی کی مد میں 1.67ارب روپے کی کٹوتی کر کے 22ارب روپے فراہم کئے ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions