قومی مالیاتی ایوارڈ: پنجاب کو 26 ارب روپے کی 12 ویں قسط مل گئی

ـ 2 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب کو وفاق کی جانب سے قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت قابل تقسیم محصولات کی مد میں جون کے لئے 26 ارب روپے کی 12 ویں قسط مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محصولاتی آمدنی میں پنجاب کا حصہ 28 ارب روپے بنتا ہے لیکن وفاقی حکومت نے پنجاب کے ذمے اپنے قرضوں کی ادائیگی کی مد میں تقریباً 2 ارب کی کٹوتی کر کے 26 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions