تھوک مارکیٹ میں چینی 3 روپے کلو مہنگی

ـ 1 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز ایک کلو چینی کی قیمت میں 2.80 روپے اضافہ ہو گیا اور اسکا ریٹ 76.20 روپے سے بڑھ کر 78.80 روپے ہو گیا ہے جبکہ پرچون سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت 80 روپے ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions