اقتصادی راہداری سے خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا: صابر شاہ
مانچسٹر (عارف پندھیر) پیر صابر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو خوشحالی کی طرف لے کر جا رہی ہے۔۔ بجلی کے بحران پر قابو پایا جا رہا ہے۔اقتصادی راہداری سے خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عنایت حسین شاہ کی رہائش پر راجہ آفتاب شریف عتیق الرحمن، یوسف بندوردی، راجہ صغیر و دیگر سے ملاقات میں کیا۔شامل تھے۔ پیر صابر حسین شاہ نے کہا پاک چائنہ کاری ڈور مکمل ہونے پر ملک میں ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا۔