کویت میں قہر کی گرمی ، بجلی بند
کویت سٹی ( نمائندہ خصوصی) کویت میں انتہا کی گرمی پڑنے لگی ۔ غیر سرکاری اعلان کے مطابق درجہ حرارت 57 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ کئی علاقوں میں شارٹ فال ہونے سے بجلی معطل رہی کویت الیکٹرک سٹی اتھارٹی کے مطابق بجلی کا استعمال 19,900 میگا واٹ رہا جو ایک ریکارڈ ہے۔