پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے سینئر فورمین شفیق الرحمن انتقال کر گئے

برسلز (نامہ نگار) پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے سیئنر فورمین شفیق الرحمن گزشتہ دنوں جہلم کے نزدیک ایک قصبہ کالا گجراں میں اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک وفات پر کالا گجراں میں دکھ اور افسوس کی ایک لہر دوڑ گئی۔ آپ کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی۔