مسلم لیگ ن کی قیادت ملک میں معاشی انقلاب کیلئے کوشاں ہے: ملک شوکت علی
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر حلقہ پی پی 139 ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ این اے 120 میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر کرنے پر وزیر خوراک بلال یاسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مسلم لیگ (ن) کی قیادت ملک میں معاشی انقلاب لانے کیلئے کوشاں ہے، پارٹی کا وفادار کارکن ہمارے سر کا تاج ہے۔