امیر کویت نے سب سے بڑی مسجد میں نماز عید ادا کی

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجبار الصباح نے گزشتہ روز نمازعید کویت کی سب سے بڑی مسجد میں ادا کی جہاں امیر کویت کے ہمراہ ولی عہد شہزادوں شیخ نوواف الاحمد الجبار الصباح قومی اسمبلی کے سپیکر جاسم الخریفی\\\' سینئر شیوخ\\\' قائم مقام وزیراعظم اور وزراءکرام اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل تھے۔