بلاول بھٹو کا کراچی میں جرائم پر اظہار تشویش امجد صابری کے قاتلوں اور اویس شاہ کے اغوا کاروں کو گرفتار کیا جائے

کراچی( سٹا ف رپوٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میںجرائم پر تشویش کا اظہار کیا ہے او رہدایت کی کہ امجد صابری کے قاتلوں اور اویس شاہ کے اغوا کاروں کو گرفتار کیا جائے۔ وہ ملاقات کیلئے آنے والوں سے بات چیت کررہے تھے۔ ملاقات میں صوبائی وزیر داخلہ آئی جی بھی شامل تھے۔ بلاول بھٹو نے ہدایت کی کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے۔
بلاول /تشویش