ٹرانسپورٹ اڈہ سے 1275کلو بھارتی گٹکا برآمد May 25, 2016 11:33 PM, May 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبر نگار) کسٹم اینٹی سمگلنگ لاہور نے بھارت سے سمگل ہو کر آنے والا 1275کلو گٹکا برآمد کر کے قبضہ میں لے لیا۔ قادری گڈز ٹرانسپورٹ اڈے پر چھاپہ مار کر کئی ملین مالیت کا گٹکا قبضہ میں لے لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+