پل کے استعمال سے متعلق آگہی واک May 25, 2016 11:33 PM, May 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لا ہور (نامہ نگار) رنگ روڈ پر پیدل سڑک عبور کرنے والوں میں پل کے استعمال سے متعلق آگہی واک کی گئی۔جسکی قیادت ایس پی قاسم خان نے کی جس میں عام شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+