16معطل ٹریفک وارڈنز بحال
لاہور (نامہ نگار) چیف ٹریف آفیسر لاہور نے معطل کئے گئے 16 ٹریفک وارڈنز کو بحال کرکے مختلف ٹریفک سیکٹرز میں تعینات کر دیا ہے گزشتہ روز اردل روم میں معطل کیا گیا جن میں ٹریفک وارڈنز شاہد، عرفان، عبدالقدیر تبسم ذیشان ریاض اسد کاشف راشد سمیت 16 وارڈنز شامل ہیں۔