سپین میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی سفیر پاکستان سے ملاقات

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) سماجی شخصیات اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان حمیر احسن سے ملاقات کے دوران احتجاجاً واک آ¶ٹ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایمبیسٹڈر حمیراحسن سے ہونے والی ملاقات کے دوران کچھ لوگ یہ کہہ کر واک آ¶ٹ کر گئے کہ محترمہ ہمارے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے رہیں۔ ٹال مٹول سے کام لے رہی ہیں۔ واک آ¶ٹ کرنے والوں میں میاں عابد قیوم، راجہ اظہر احسان، اکرم گل، ابرار بخاری، پاک سپین کلچرل ایسوسی ایشن کے چچا مالکاورندیم ایوب شامل تھے۔ تاہم اس ملاقات کے دوران کریکٹر سرٹیفیکیٹ سمیت مختلف مسائل پر کھل کر بات کی گئی ۔ قونصلیٹ کی جانب سے آخر میں ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔