سپین: گرفتار پاکستانیوں کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے: ابرار بخاری

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) دہشت گردی کے الزام میں گرفتار پاکستانیوں کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ابرار بخاری صدر حقوق اور کاغذات سب کے لئے نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اب بھی ان کی رہائی کے لئے جدوجہد کرنی ہو گی تاکہ وہ جلد از جلد رہا ہو سکیں ہماری تنظیم پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ تھی اور اب بھی مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی کا ساتھ دے گی۔