امیر کویت کا شاہ عبداللہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) خادمین حرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی ہمشیرہ امیرہ حیا بنت عبدالعزیز گذشتہ روز ریاض میں انتقال کرگئیں ۔کوےت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح ، ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح ،وزیراعظم شیخ ناصرمحمد الاحمد الجابرالجابر الصباح نے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام بھیجا ہے ۔