رمضان المبارک کے وظائف

چھٹا روزہ:
بعد از نماز فجر سورۃ آل عمران آیت26، 21 مرتبہ
بعد از نماز ظہر: دعائے رزق 17 مرتبہ
دعائے رزق:۔
’’اللھم اجعل اوسع رزقک علی عندکبر سنی وانقطاع عمری‘‘
بعد از نماز عصر سورۃ طلاق آیت2 17 مرتبہ
بعد از نماز مغرب: آیت الکرسی 25 مرتبہ
بعد از نماز عشائ دعائے رزق 50مرتبہ
دعائے رزق:۔
’’لاالہ الااللہ الملک الحق المبین۔ محمد رسول اللہ صادق الوعد الامین‘‘۔