مسکراہٹیں

بیٹے کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر باپ نے غصے سے گرجتے ہوئے کہا ’’خدا کی پناہ یہ رزلٹ ہے تمہارا۔ بیس بچوں کی کلاس میں تم آخری نمبر پر آئے ہو۔ اس سے بُرا رزلٹ میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

 بچہ بولا: ابو کیا ہمیں خدا کا شکر ادا نہیں کرنا چاہئے کہ کلاس میں بیس سے زیادہ بچے نہیں تھے۔
عائشہ نعمان واپڈاٹاؤن لاہور