لطائف

کرایہ دار نے نصف شبکو مالک مکان کا دروازہ کھٹکٹھایا مالک پریشان ہو کر دروازے پر آیا تو کرایہ دار کو پایاکرایہ دار بولا میں نے آپ کو یہ بتانے کیلئے جگایا کہ میں اس مہینے کرایہ نہیں دے سکوں گا۔
مالک مکان نے غصہ سے کہا کہ یہ بات تم صبح کو بھی بتا سکتے تھے۔ کرایہ دار نے کہا کہ میں نے سوچا کہ ساری رات میں اکیلا ہی کیوں پریشان رہوں۔