تازہ ترین:

-: کے نتائج

ایشین والی بال چیمپئن شپ، بھارت نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دیدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 16 ویں ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کے دوسرے راونڈ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دیدی ہے۔

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرا ون ڈے 28 رنز سے ہرا دیا‘ سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش

ہرارے (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان نے میزبان زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی جس کے نتیجے میں میزبان ٹیم کو وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے چین کو بھی 4-1 سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں میزبان چین کی ٹیم کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دیدی ہے۔ چین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے خلاف کھیلے جانے والے اس میچ میں وقفہ تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ دوسرے

مزید نتائج