لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق اولمپئنز خالد بشیر،دانش کلیم،انجم سعید اور محمد عثمان نے وفاقی وزیر کھیل اعجاز جاکھرانی کی جانب سے فیڈریشن پر کیے جانے والے اعتماد کو سراہا ہے اور کہا کہ اس اعلان کے بعد چور دورازے سے فیڈریشن میں اقتدار حاصل کرنے والوں کے خواب چکنا چور ہو گئے