”کیمیکل: کے نتائج

صدام کے کزن ”کیمیکل علی“ کو بھی پھانسی دیدی گئی‘ بغداد میں 3 بم دھماکے‘ 45 ہلاک

بغداد (اے ایف پی + ریڈیو مانیٹرنگ) عراق کے سابق صدر صدام حسین کے دست راست علی حسن المجید عرف ”کیمیکل علی“ کو پھانسی دے دی گئی۔ کیمیکل علی صدام حسین کے کزن تھے‘ کیمیکل علی کو سب سے زیادہ شہرت ایران عراق جنگ کے دوران ملی۔ ایران نے الزام لگایا تھا کہ عراق نے جنگ میں ایران کے