اسلام آباد + موہالی (سپورٹس رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ + آن لائن) انتظار کی گھڑیاں ختم، روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ 2011ءکے دوسرے سیمی فائنل میں آج بدھ کو موہالی میں کرکٹ جنگ ہوگی۔ اس موقع پر ونکھیڈے سٹیڈیم سمیت پورے موہالی شہر کو سکیورٹی قلعہ بنا دیا گیا