اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے قومی ٹیم کے ”سابق کپتانوں یونس خان اور محمد یوسف سمیت دیگر کھلاڑیوں کے خلاف پابندی اور جرمانے کی سزا کا حتمی فیصلہ کرنے سے قبل صدر مملکت و سرپرست اعلیٰ کرکٹ بورڈ آصف علی زرداری کی رضا مندی حاصل کی۔ پی سی