اسلام آباد (نیٹ نیوز) پی این ایس مہران پر دہشت گردوں کے حملے میں پی تھری سی اورین طیاروں کی تباہی پاک بحریہ کے لئے ایک دھچکا ثابت ہوئی ہے دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نقصان کی وجہ سے پاکستانی بحریہ کی نگرانی اور آبدوز شکن صلاحیت میں تیس سے چالیس فیصد تک کمی ہو گئی ہے۔ بھارت