”پٹرولیم: کے نتائج

”پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پارلیمنٹ‘ عدلیہ کی توہین کے مترادف ہے“

لاہور (کامرس رپورٹر/ خصوصی نامہ نگار) پیاف‘ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری‘ مسلم لیگ (ن) ‘ جے یو آئی (ف)‘ جماعت اسلامی‘ تنظیم اسلامی‘ پاکستان عوامی تحریک اور نیشنل لیبر فیڈریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت اور عوام پر ڈرون