تازہ ترین:

”پولنگ: کے نتائج

اسلام آباد : ”پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کیس“ ساتوں ملزم شخصیات آزادکشمیر پہنچ گئیں

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزادکشمیر کے ضمنی انتخابات کیلئے اسلام آباد میں قائم پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے مقدمہ میں مطلوب آزادکشمیر کے دونوں وزرا راجہ نصیر، پیر مرتضیٰ گیلانی، سابق وزیر راجہ یاسین، نومنتخب ایم ایل اے احمد رضا قادری اور مسلم کانفرنس کے رہنما سردار ابرا