اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایمپلائز ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے خریدی گئی ایک ہزار 18 کینال زمین میں سے ایک مرلہ بھی باقی نہیں بچا جس پر کمیٹی نے سابق چیف کمشنر اسلام آباد ظفیر عباسی کو طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سوسائٹی