تازہ ترین:

”ٹیکسی: کے نتائج

سنگیتا نے بیماری کے باوجود فلم ”ٹیکسی 207“ کا افتتاح کیا

لاہور (کلچرل پورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر سنگیتا نے بیماری کے باوجود مقامی سٹوڈیو میں نئی فلم ”ٹیکسی 207“ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک میں فلموں میں کمی ہے اس کمی کو دور کرنے کے لےے زیادہ سے زیادہ فلمسازی ہونی چاہےے تاکہ سینماگھروں کے مالکان کو بھارتی فلموں