”ٹائم: کے نتائج

قومی اسمبلی : ویٹ عوام پر معاشی ”خودکش حملہ“ ہوگا ۔۔ سٹیل ملز‘ پی آئی اے‘ ریلوے ”ٹائم بم“ بن چکے ہیں : ارکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر + ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادیوں نے بجٹ پر بحث کے دوران واضح کیا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ عوام پر خودکش ہو گا، ویٹ کو موخر کرنے کی بجائے اس کے نفاذ سے انکار کر دیا جائے ، حکومتی ارکان اپوزیشن پر تنقید برائے تنید کی بجائے مسائل کے حل

حملہ خودکش نہیں تھا‘ بارودی گاڑی ”ٹائم یا کنٹرولڈ ڈیوائس“ سے اڑائی گئی : بعض ذرائع

لاہور (احسان شوکت سے) بعض ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاﺅن کے رہائشی علاقہ کے بلاک میں سپیشل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) پر ہونے والا دھماکہ خود کش نہیں تھا بلکہ دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی دفتر کے باہر سڑک پر کھڑی کرکے اسے ٹائم ڈیوائس سے اڑایا گیا۔ اس دھماکے کا قابل ذکر پہلو