اسلام آباد (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) قائمہ کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے احتساب بل کا نام ”نیشنل اکا¶نٹیبلٹی کمشن ایکٹ 2010ئ“ رکھنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ تاہم نئے احتساب بل پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، نئے احتساب کمشن کے تحت سیاستدانوں کے