”ناظمین: کے نتائج

”ناظمین کی جگہ ایڈمنسٹریٹر‘ الیکشن جماعتی بنیاد پر“ سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام کا ترمیمی بل متفقہ منظور

کراچی (نیوز ایجنسیاں) سندھ اسمبلی نے بلدیاتی نظام میں ترامیم سے متعلق ترمیمی بل 2010ءمتفقہ طور پر منظور کر لیا ہے، سندھ میں بلدیاتی ادارے تحلیل کرکے تمام ناظمین کی جگہ سرکاری ایڈمنسٹریٹرز تعینات کرنے کے علاوہ 4 ماہ کے اندر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کی