”ماموں“: کے نتائج

پی ٹی وی کے ڈرامے ”ماموں“ کو نئے انداز میں متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن لاہور سنٹر سے آن ائر ہونیوالے مشہور سٹ کام ”ماموں“ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ڈائریکٹر سہیل عرفان نے اس میں نئے انداز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل نے کہا کہ آئندہ ہفتے ”ماموں“ کی 49ویں قسط پیش کی جائیگی جو اس کی مقبولیت کی واضح