”ماما“: کے نتائج

میری ”ماما“ کو کس نے مارا، صبح تو وہ مجھے سکول چھوڑنے گئی تھیں: 7 سالہ بچہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) ماڈل ٹاﺅن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی 40 سالہ سیدہ غزالہ کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ بچے اور رشتہ دار خواتین نعش سے لپٹ کر روتی رہیں۔ ان کے شوہر سید امام شاہ حادثے کی اطلاع پا کر بیرون ملک سے واپس آ گئے۔ مرحومہ کی 15 سالہ بیٹی نور نے نوائے وقت کو بتایا کہ

پنجاب اسمبلی : مشرف کو اپوزیشن کا ”ماما“ کہنے پر ایوان میں ہنگامہ

لاہور (خبرنگار) پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور کی طرف سے جنرل پرویز مشرف کو اپوزیشن کا "ماما" کہنے پر ایوان میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اپوزیشن ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج شروع کردیا۔ ڈاکٹر سامعہ امجد' آمنہ الفت' محسن لغاری' محمد یار ہراج' ماجدہ زیدی اپنے بنچوں سے اٹھ کر سپیکر کے سامنے کھڑے ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔ ڈاکٹر سامعہ امجد نے سپیکر کے سامنے فرش پر دھرنا دیا۔ عامر سلطان چیمہ نے ضیاءالحق کو چودھری غفور کا چچا اور میاں محمد شریف مرحوم کو دادا قرار دیدیا۔ یہ