اسلام آباد (سجاد ترین / خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی داخلی بخران کا شکار ہوتی جا رہی ہے‘ بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی پیپلز پارٹی فریال گروپ اور نظریاتی گروپ میں تقسیم ہو چکی ہے‘ نظریاتی گروپ میں بےنظیر بھٹو کے قریبی ساتھی شامل ہیں‘ نظریاتی گروپ کا اجلاس بلانے کےلئے ناہید