”عافیہ: کے نتائج

”عافیہ کیس“ نظرثانی کی درخواست دائر کرینگے:رکن کانگرس

لندن (آصف محمود سے) لندن میں برطانوی لارڈ نذیر احمد سے امریکی کانگرس کے رکن مائیک کوٹیگلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں مائیک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے امریکی جوڈیشل کمیٹی میں نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی پوری کوشش کریں گے کہ عافیہ کے