”سانحہ: کے نتائج

”سانحہ کلرکہار میں درجنوں گھروں کے چراغ بجھ گئے، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے“

فیصل آباد (رپورٹ احمدکمال نظامی) سانحہ کلرکہار میں درجنوں گھروں کے چراغ بجھ گئے، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے ایسا کرنا حکومت کیلئے ناگزیر ہے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سانحہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے گذشتہ رات گیارہ بجے کے قریب راولپنڈی سے فیصل

”سانحہ خروٹ آباد“ 3 افراد تربیت یافتہ عسکریت پسند نکلے‘ تحقیقاتی ٹربیونل میں ویڈیو‘ تصاویر پیش

کوئٹہ (ریڈیو نیوز + بی بی سی ڈاٹ کام) سانحہ خروٹ آباد میں ہلاک ہونے والے تین روسی باشندوں کی امانتاً تدفین جبل نور قبرستان کوئٹہ میں کر دی گئی ہے۔ روسی سفارتخانہ کو ابھی تک ان کے لواحقین کا پتہ نہیں چل سکا اس لئے روسی حکام کی اجازت سے تدفین کی گئی ہے۔ تدفین میں روسی قونصل

”سانحہ شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کراچی“ مزید 9 ملزموں نے گرفتاری دے دی

کراچی (اے این این) سانحہ شیرشاہ کراچی کے مزید 9 نامزد ملزموں نے گرفتاری دے دی ہے۔ یوں گرفتار افراد کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے اور 4 بدستور روپوش ہیں۔ گرفتاری دینے والوں میں اکبر‘ عبدالرشید‘ طفیل‘ عابد‘ تحسین‘ اقبال‘ اعجاز‘ اصغر اور جوہر شامل ہیں۔ انہیں نامعلوم مقام

مزید نتائج