تازہ ترین:

”رینٹ: کے نتائج

ہربنس پورہ میں 22 لاکھ کا ڈاکہ‘ ریس کورس کے علاقے میں ڈاکوﺅں نے ”رینٹ اے کار“ کے مالک کو قتل کردیا

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں مےں ڈاکووں اور چوروں نے متعدد شہرےوں سے لاکھوں روپے مالےت کی نقدی، زےورات، موبائل فون، موٹر سائےکلےں اور گاڑےاں لوٹ لےں‘ رےس کورس کے علاقہ مےں ڈاکووں نے رےنٹ اے کار کا کاروبار کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دےا۔ رےس کورس کے