”ریلوے: کے نتائج

”ریلوے کو انجن مرمت سے روک کر نئے خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے“

لاہور (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی میں ریلوے کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سردار ایاز صادق نے ایک خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ریلوے قومی اثاثہ ہے اور اسے چند ارب روپے کی ضرورت ہے تاکہ اسے بحال کیا جا سکے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نئے انجن خریدنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف ساڑھے 5 ارب

”ریلوے کی ترقی ملک کی خوشحالی ہے‘ ادارے کو بچانا سب کا فرض ہے“

لاہور (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے سربراہ اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ریلوے کو اس کے پاﺅں پر کھڑا کریں۔ اگر مزید ٹرینیں بند کی گئیں تو ملکی معیشت پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ آجائے گا اور

”ریلوے کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں‘ ملک گیر تحریک چلائینگے“

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کے وفد نے مرکزی صدر اوپن لائن عاشق چوہدری کی قیادت میں پاکستان ریلوے کے جنرل منیجر اشفاق خٹک سے گزشتہ روز ملاقات کی۔ وفد نے ریلوے نجکاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کی نجکاری کسی بھی صورت قبول نہیں، اگر