”را“: کے نتائج

برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش موساد اور ”را“ نے بنائی: سابق سفارتکار

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) انتہائی قابل اعتماد ایک سابق سفارتکار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتاےا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے مل کر بنائی جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن کو

بلوچستان سی آئی اے اور ”را“ کا مرکزی ٹارگٹ ہے: بریگیڈیئر (ر) امتیاز

لاہور( وقت نیوز) بریگیڈئر (ر) امتیاز نے کہا ہے کہ 1992 ءمیں کراچی آپریشن پر نواز شریف نے کوئی مشورہ نہیں کیا۔ کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ سیاسی شعور کی کمی ہے۔ وقت نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ کراچی میںلینڈ مافیا اسلحہ مافیا اورڈرگ مافیا کو اسرائیل اور ”را“

مہران نیول بیس حملہ‘ ایک ملزم فیصل آباد‘ چار کراچی سے گرفتار‘ ”را“ سمیت چار غیر ملکی ایجنسیاں ملوث ہیں‘ دہشت گردوں کا انکشاف

کراچی+ فیصل آباد (کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں+ نمائندہ خصوصی+ ریڈیو مانیٹرنگ) مہران نیول بیس پر حملے میں ملوث 4دہشت گردوں کو کراچی، ایک کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا جنہوں نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ حملے میں ’را‘ سمیت 4غیرملکی ایجنسیاں ملوث ہیں جبکہ سکیورٹی ذرائع کے

مزید نتائج