”جی: کے نتائج

”جی ایچ کیو حملہ“ سندھ کے حساس ادارے حرکت مےں آگئے‘ سکیورٹی سخت

کراچی (آن لائن) جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں حملے کے بعد کراچی سمیت سندھ میں حساس ادارے حرکت میں آگئے، خفیہ اداروں کی جانب سے دہشت گردی کی رپورٹ موصول ہونے کے بعد کراچی شہر کے 45 سے زائد حساس مقامات پر جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کالعدم