لاہور (خصوصی رپورٹ) ایک رپورٹ کے مطابق 1992ءکے کراچی آپریشن مےں شامل میجر (ر) ندیم ڈار نے آپریشن کے بارے مےں اپنی آپ بیتی مےں کہا ہے کہ جناح پور کے نقشے برآمد کرنے والے فوجی افسر کو بھی تحفظ نہیں ملا، مےں جس طرح اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا اس پر میری گرفت اس لئے نہیں ہو سکتی