”تنخواہیں: کے نتائج

”تنخواہیں کس لئے لیتے ہیں“ چیف جسٹس نے نیب ملازمین کو کمیشن وصول کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ مانیٹرنگ نیوز+ بی بی سی) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے حارث سٹیل ملز کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے افسروں کو تنخواہیں ملتی ہیں تو وہ کمیشن کیوں لیتے ہیں‘ عدالت عظمیٰ نے نیب اہلکاروں کو کمیشن وصول کرنے سے روک دیا