”بھارت: کے نتائج

”بھارت سے تجارت“ پاکستان کو جولائی اور اگست میں 13کروڑ ڈالر خسارہ

لاہور (احسن صدیق) پاکستان کو بھارت سے باہمی تجارت میں رواں مالی سال 2011-12ءکے پہلے 2 ماہ (جولائی اور اگست) میں 12کروڑ 85 لاکھ 65 ہزار ڈالر کا خسارہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت تجارت کی تازہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ عرصہ میں پاکستان نے بھارت کو 3کروڑ 27لاکھ 51 ہزار ڈالر کی مصنوعات برآمد جبکہ

”بھارت کی کئی ریاستوں میں پھیلے نکسل باڑی آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں“

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق بھارت کی کئی ریاستوں میں پھیلے نکسل باڑی بھارت سے آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی افسران کا خیال ہے کہ جب تک ان باغیوں کو لالچی نہیں بنایا جاتا وہ لڑتے رہیں گے۔ ٹی وی دے کر

”بھارت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو پہلے مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالے“

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، کشمیری رہنماﺅں اور عسکری ماہرین نے پاکستان بھارت مذاکرات کے حوالے سے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکمران بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنا چھوڑ دیں‘ بھارت نے ہمیشہ مذاکرات کے نام پر ڈھونگ رچایا‘ بغیر کسی

مزید نتائج