”بلدیاتی: کے نتائج

”بلدیاتی نظام قبول نہیں“ سندھی وفاقی وزرائ‘ پیپلز پارٹی سندھ کونسل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + وقت نیوز) ایوان صدر میں گذشتہ روز سندھ کی صورتحال پر ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا خورشید شاہ‘ نوید قمر‘ میر ہزار خان بجارانی‘ مولابخش چانڈیو نے شرکت کی۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ سے تعلق

کراچی : ”بلدیاتی انتخابات“ سندھ کے 5 شہرو ں میں پیپلزپارٹی اور متحدہ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں بلدیاتی انتخابات میں سندھ کے 5 بڑے شہروں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیاں کراچی، حیدر آباد‘ میرپور خاص‘ نواب شاہ اور سکھر میں ایک دوسرے کے خلاف امیدوار کھڑے نہیں کریں گی۔ صدر آصف علی

”بلدیاتی نظام کے خاتمے کی کوششیں ناکام بنا دینگے‘ حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے: جیوے پاکستان کنونشن

اسلام آباد (آن لائن) مقامی حکومتوں کے نظام کے حوالے سے منعقدہ جیوے پاکستان کنونشن کے شرکاءنے متفقہ طور پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ لوکل گورنمنٹ میں موجود خامیوں کو دور کر کے اس کو جاری رکھا جائے۔ اس کے خاتمے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے۔ شدت پسندی اور انتہا پسندی