لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے قومی کمیشن کی تشکیل کی بجائے ڈیراسٹر مینجمنٹ کونسل کی تشکیل پر تحفظات ہیں اور اسکا کہنا یہ ہے کہ نوازشریف کی جانب سے قومی کمیشن کی تشکیل قومی جذبہ، اتحاد و یکجہتی کی فضا مشترکہ فنڈز اور اسکے تحت بحالی کے عمل کیلئے تھی لیکن اب مینجمنٹ