برسلز (پ ر) بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف یورپ میں کشمیرکونسل ای یو کی طرف سے جاری ایک ملین افراد کے دستخط جمع کرنے کی مہم فرانس پہنچ گئی ہے جہاں اس سلسلے میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میںبڑی تعداد میں