لاہور (خبرنگار خصوصی) وقت نیوز کے پروگرام بروقت میں شرکاء نے ملک کو موجودہ دلدل سے نکالنے کیلئے دہشت گردی سمیت دیگر ایشوز پر قومی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے طفیلی کی حیثیت سے اس جنگ میں شرکت کے بعد ملک کے طول و عرض میں دہشت گردی اور لاقانونیت کا